ڈبلیو ایچ او نے پہلے منکی پاکس تشخیصی ٹیسٹ کی منظوری دیدی

ڈبلیو ایچ او نے پہلے منکی پاکس  تشخیصی ٹیسٹ کی منظوری دیدی

جنیوا (اے ایف پی)ڈبلیو ایچ او نے پہلے منکی پاکس تشخیصی ٹیسٹ کی منظوری دیدی۔

 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک بیان  میں کہا ٹیسٹ کے ہنگامی استعمال کیلئے منظوری  منکی پاکس پھیلنے والے ممالک میں تشخیصی صلاحیت کو بڑھانے میں اہم ثابت ہوگی جہاں فوری اور درست جانچ کی ضرورت تیزی سے بڑھ گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں