میکسیکو:عہدہ سنبھالنے کے 6دن بعد میئر کو قتل کردیا گیا

میکسیکو:عہدہ سنبھالنے کے  6دن بعد میئر کو قتل کردیا گیا

میکسیکو سٹی(اے ایف پی)میکسیکو کے شہر چلپانسنگو کے میئر کو عہدہ سنبھالنے کے 6 دن بعد قتل کر دیا گیا۔

مقتول الیجینڈر میکسیکو کی تشدد زدہ ریاست گوریرو کے دارالحکومت کے میئر تھے ۔ ریاستی گورنر ایویلائن سلگاڈو نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ۔ رپورٹس کے مطابق میئرالیجینڈر کی موت کی تصدیق اس وقت کی گئی جب واٹس ایپ پر ایک میسج زیر گردش تھا جس میں ٹرک کے اوپر ایک کٹا ہوا سر رکھ کر دکھایا گیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں