شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر کچرے سے بھرے غبارے چھوڑ دئیے

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر کچرے  سے بھرے غبارے چھوڑ دئیے

سیؤل (اے پی پی)شمالی کوریا نے ایک بار پھر جنوبی کوریا پر کچرے سے بھرے غبارے چھوڑے ہیں۔

 میڈیا نے سیؤل کے میئر کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے ایک بار پھرکچرے سے بھرے غبارے چھوڑے ہیں ۔ واضح رہے مئی کے آخر سے اب تک شمالی کوریا کی سرزمین سے 5ہزار سے زائد غبارے چھوڑے جا چکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں