500بااثرمسلم شخصیات میں شامل

500بااثرمسلم شخصیات میں شامل

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر دنیا کی۔۔۔

 500بااثرترین مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ اردن میں قائم رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹرنے گیارہویں مرتبہ میر واعظ عمر فاروق کو دنیا کی 500بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل کیاہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں