روس اور چین کا بحرالکاہل میں مشترکہ گشت
ماسکو(اے ایف پی)روسی اور چینی بحریہ کے جہازوں نے بحر الکاہل کے شمال مشرق میں مشترکہ گشت کیا ہے۔۔۔
روسی فوج نے کہا کہ بحری جہازوں نے آبدوز شکن جنگ کی مشق کرنے کے لیے گشت کیا ۔ستمبر کے آغاز میں چین نے کہا تھا کہ دونوں فریق مشترکہ بحری گشت میں حصہ لیں گے ۔