بنگلہ دیشی عبوری رہنما محمد یونس کا الیکشن ٹائم فریم دینے سے انکار

بنگلہ دیشی عبوری رہنما محمد یونس کا  الیکشن ٹائم فریم دینے سے انکار

ڈھاکہ(اے ایف پی)بنگلہ دیش کے عبوری رہنمامحمد یونس نے انتخابات کا ٹائم فریم دینے سے انکار کر دیا، انتخابات سے پہلے اصلاحات کی ضرورت ہے ۔

محمد یونس نے انٹرویو میں کہا طویل عرصے تک رہنے کا ارادہ نہیں ،جمہوری اداروں کی بحالی ہمارے لئے سخت چیلنج ہے ۔اصلاحات سے پہلے الیکشن کرانا غلط ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں