بھارت :پی ایچ ڈی طالبہ کی خودکشی

بھارت :پی ایچ ڈی طالبہ کی خودکشی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں پی ایچ ڈی کی طالبہ نے خودکشی کرلی، اترپردیش کی یونیورسٹی میں ایک سال کے دوران خودکشی کا یہ چوتھا واقعہ ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں 28 سالہ طالبہ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور سے ارتھ سائنسز میں پی ایچ ڈی کر رہی تھی ، اس نے ہال نمبر 4 میں اپنے ہاسٹل کے کمرے میں جمعرات کی رات پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں