چین کامعیشت کو فروغ دینے کیلئے 3ارب25کروڑ ڈالر کے بانڈ فنڈز استعمال کرنیکا فیصلہ
بیجنگ(اے ایف پی)چین کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے پاس معیشت کو فروغ دینے کے لیے اگلے تین ماہ کے دوران۔۔۔
خصوصی بانڈز میں3 ارب25کروڑ ڈالردستیاب ہیں۔ وزیر لین فوان نے بیجنگ میں ایک بریفنگ میں کہااگلے تین مہینوں میں کل 2.3 ٹریلین یوآن خصوصی بانڈ فنڈز کا مختلف جگہوں پر استعمال کرنے کیلئے انتظام کیا جا سکتا ہے ۔