روسی فوج کی پیش قدمی ، ایک اور یوکرینی گاؤں پر قبضے کا دعویٰ

روسی فوج کی پیش قدمی ، ایک اور  یوکرینی گاؤں پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو(اے ایف پی)روس نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے ایک اور یوکرینی گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے۔

ماسکو کی وزارت دفاع نے کہا کہ یہ گاؤں اہم شہر پوکروسک کے قریب ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ روسی فورسز مسلسل پیش قدمی کر رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں