جرمنی :اتحاد ی جماعت الگ حکومت اکثریت سے محروم قبل از وقت انتخابات کا امکان

جرمنی :اتحاد ی جماعت الگ حکومت اکثریت سے محروم  قبل از وقت انتخابات کا امکان

برلن (اے ایف پی،اے پی پی)جرمنی کی حکومت میں شامل فری ڈیموکریٹک پارٹی کی اتحاد سے علیحدگی کے بعد حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم ہو گئی ہے اور۔۔۔

 جرمن  چانسلر اولاف شلز نے جنوری 2025میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر نے کا اعلان کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اتحاد یوں کی علیحدگی کے بعد ملک میں قبل از وقت نئے انتخابات کے انعقاد کا امکان پیدا ہو گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں