سعودی عرب میں مصری ہم وطن کے قاتل کا سر قلم
ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں مصری ہم وطن کے قاتل کا سر قلم کر دیا گیا ۔
وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض میں مقیم مصری باشندے ناصر علی کا اپنے ہم وطن عبدالسمیع سے جھگڑا ہو گیا تھا ،غصے میں آکر ناصر نے اپنے ہم وطن کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔