ڈبلیو ایچ او افریقا کے نامزد سربراہ کا 55 سال کی عمر میں انتقال

 ڈبلیو ایچ او افریقا کے نامزد سربراہ کا 55 سال کی عمر میں انتقال

دارالسلام(اے ایف پی) تنزانیہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے افریقا کیلئے نامزد ڈائریکٹر فوسٹین ندوگولی بھارت میں علاج کے دوران انتقال کر گئے۔

تنزانیہ کے 55 سالہ سابق نائب وزیر صحت کو اگست میں ڈبلیو ایچ او افریقا کا سربراہ نامزد کیا گیا تھا۔ وہ فروری 2025 میں پانچ سالہ مدت کیلئے عہدہ سنبھالنے والے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں