برازیل میں خشک سالی ، عربیکا کافی کی قیمت بلند ترین سطح پر
لندن(اے ایف پی) برازیل میں رواں سال خشک سالی کی وجہ سے محدود سپلائی کے خدشات پر ٹریڈنگ کے دوران عربیکا کافی کی قیمت 1977 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
نیویارک میں ایک پاؤنڈ عربیکا پھلیاں 320.10 امریکی سینٹ تک پہنچ گئیں۔