دو روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے

دو روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے

آستانہ(اے ایف پی) روسی صدر پیوٹن دو روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے ۔۔

ماسکو کے سرکاری میڈیا کے مطابق کریملن کے سربراہ اپنے وسطی ایشیائی اتحادی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، توقع ہے کہ پیوٹن اپنے دو روزہ دورے کے دوران قازق صدر قاسم جومارت سے بات چیت کریں گے ۔علاوہ ازیں روسی صدر دارالحکومت آستانہ میں ماسکو کی زیر قیادت سی ایس ٹی او سکیورٹی اتحاد کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں