بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیراعلیٰ کوبیت الخلا اورجوتے صاف کرنے کی سزا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل کو سکھ مذہب کی توہین کرنے پر بیت الخلا اور جوتے صاف کرنے کی سزا سنائی گئی ۔شرومنی اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل 10 سال تک بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلٰی رہے۔
بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل کو سکھ مذہب کی توہین کرنے پر بیت الخلا اور جوتے صاف کرنے کی سزا سنائی گئی ۔شرومنی اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل 10 سال تک بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلٰی رہے۔