انگلش میری مادری زبان ہے :سلمیٰ حسن
لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے کہاہے کہ اردو ان کی مادری زبان نہیں اور۔
اس وجہ سے ان سے کبھی کبھی الفاظوں کی غلطی ہو سکتی ہے ۔ ‘میری قومی زبان انگلش ہے کیونکہ میری والدہ جزوی طور پر برطانوی تھیں جبکہ میری نانی مکمل طور پر برطانوی تھیں۔ البتہ میں اردو کے حروفِ تہجی اچھی طرح جانتی ہوں اور انہیں پڑھ بھی سکتی ہوں۔