نئی دہلی :بند سکو ل کھول دئیے گئے سموگ کی صورتحال بدستورخراب
نئی دہلی (اے ایف پی )نئی دہلی میں سموگ کے باعث بند کئے گئے سکول کھول دئیے گئے ۔
بھارتی حکومت گھٹن والی سموگ کے باعث نومبر کے اوائل میں سکول کو بند کرنے پر مجبور ہوئی تھی ،سموگ کی شدت میں تاحال بہتری نہیں آسکی تاہم گزشتہ روز سے سکول کھولنے کا اعلان کردیاگیاہے ۔