غزہ:اسرائیلی حملے مزید 44 شہید

غزہ:اسرائیلی حملے مزید 44 شہید

غزہ(اے ایف پی)غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی بربریت میں مزید 44 افراد شہید، 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ 14 ماہ سے جاری صیہونی حملوں میں اب تک کم از کم 44 ہزار 708 فلسطینی شہید، 1 لاکھ 6 ہزار 50 زخمی ہو چکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں