ایران :شدیدسردی ،توانائی کی قلت کے باعث دفاتر، سکولز بند

ایران :شدیدسردی ،توانائی کی  قلت کے باعث دفاتر، سکولز بند

تہران(اے ایف پی)ایران نے سردی کی شدید لہر اور توانائی کی قلت کی وجہ سے ملک بھر کے کئی صوبوں میں دفاتر اور سکولز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

 شمالی صوبوں گیلان، گولستان، اردبیل، البرز میں سکولز اور سرکاری دفاتر کو بند کیا گیا۔ ادھر اتوار کے روز جنوب مغربی ایران میں ریت اور مٹی کا سخت طوفان آیا جس کے نتیجے میں سکول اور سرکاری عمارتیں بندجبکہ خراب موسم کی وجہ سے پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں