فرانس :فلیگ شپ جوہری ری ایکٹر پر 12سال تاخیر سے کام شروع

فرانس :فلیگ شپ جوہری ری ایکٹر  پر 12سال تاخیر سے کام شروع

پیرس (اے ایف پی)فرانس کے شمالی ریجن نارمنڈی کے شہر فلیمان ویلی میں قائم فلیگ شپ جوہری ری ایکٹر نے 12سال تاخیر سے کام شروع کردیا ۔۔

۔ارتھ ڈیفنس فورس کے انرجی آپریٹرنے کہاکہ فلیمان تھری ای پی آر ری ایکٹر کے نیٹ ورک کا کل 20 دسمبر کو آغاز کردیا جائے گاتاہم مکمل آپریشن آئندہ موسم گرما تک شرو ع ہوسکے گا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں