روسی جنرل کے قتل کے الزام میں ازبک شہری گرفتار

روسی جنرل کے قتل کے الزام  میں ازبک شہری گرفتار

ماسکو (اے ایف پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک روز قبل روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ازبک شہری کو گرفتارکرلیاگیا۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ازبک شہری کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا روسی سینئر افسر کی ہلاکت کی کارروائی کے بارے میں پہلے سے آگاہ اور اس میں ملوث نہیں تھا۔روسی وزارت خارجہ نے بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ یوکرین کے مغربی اتحادی ماسکو میں جنرل ایگور کے بے رحمانہ قتل میں شامل ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں