ایران :بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

ایران :بس کھائی میں گرنے  سے 10 افراد ہلاک

تہران(اے ایف پی) ایران کے مغربی صوبے لرستان میں ہفتے کے روز بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔۔۔

ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے صوبائی سربراہ محمد غدامی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ علاقے میں امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ،ہلاک و زخمی افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں