برطانیہ :غیر قانونی تارکین اور انہیں ملازمت دینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

برطانیہ :غیر قانونی تارکین اور انہیں ملازمت  دینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں غیر قانونی تارکین اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کریک ڈاؤ ن جاری ہے ۔

امیگریشن حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے ۔رپورٹ کے مطابق تارکین کو غیر قانونی ملازمتیں دینے کا الزام ثابت ہونے پر مالکان پر فی ملازم 60 ہزار پائونڈ تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں