جاپانی وزیر خارجہ کا چینی فوجی تیاریوں پر سنگین تحفظات کا اظہار
بیجنگ(اے ایف پی)جاپانی وزیر خارجہ تاکیشی ایویا نے بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کے دوران مشرقی بحیرہ چین کی صورتحال پر بیجنگ کی فوجی تیاریوں پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔۔
جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق تاکیشی ایویانے وانگ یی کوبتایا کہ ٹوکیو تائیوان کی صورتحال اور حالیہ فوجی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔جاپانی خبر رساں ایجنسی کیوڈو نے کہا کہ چین اور جاپان اہم تجارتی شراکت دار ہیں لیکن متنازعہ علاقوں پر اختلافات میں اضافہ ہوا ہے ۔
سنگین تحفظات