انتقال پر 7روزہ سوگ

انتقال پر 7روزہ سوگ

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ منموہن سنگھ کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کی جائیں گی۔۔۔

ملک بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔حکومت کی جانب سے ملک میں 7 روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ۔اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔واضح رہے منموہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیر اعظم رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں