امریکا نے چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی گاڑیوں پرپابندی لگادی

امریکا نے چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی گاڑیوں پرپابندی لگادی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی گاڑیوں پرپابندی لگادی ۔

امریکی کامرس سیکرٹری جینا ریمنڈو کا کہناہے کہ اب صرف پہیوں پر سٹیل  نہیں ہیں ،یہ اصل میں کمپیوٹرہیں اورچینی ٹیکنالوجی پرپابندی سکیورٹی اقدامات کے تحت لگائی گئی ہے ۔قومی اقتصادی مشیر لیل برینارڈ نے کہا کہ چین آٹو انڈسٹری کے مستقبل پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن غیر ملکی حریفوں سے منسلک سافٹ ویئر اور ہارڈویئر سسٹم پر مشتمل منسلک گاڑیاں حساس ڈیٹا کے غلط استعمال یا مداخلت کا خطرہ بن سکتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں