اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے : امریکی اخبار

اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات  پر حملہ کرسکتا ہے : امریکی اخبار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل 2025 کے پہلے 6 ماہ کے اندر ایران کے جوہری تنصیبات فورڈو اور نتنز پر حملے کی کوشش کر سکتا ہے۔۔۔

موجودہ اور سابق امریکی عہدیداروں نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ یہ پیشگوئی گزشتہ اکتوبر میں ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی گئی تھی، جب صہیونی فوج نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ میزائل سازی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں