کویت: 6امریکی قیدی رہا

کویت: 6امریکی قیدی رہا

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت نے خیرسگالی کے اظہار کے طورپر 6 امریکی قیدیوں کو رہا کردیا۔رہائی پانے والوں میں سابق امریکی فوجی اور فوجی کانٹریکٹرز شامل ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

امریکی شہریوں کو منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔وہ گزشتہ کئی برسوں سے کویت کی جیل میں قید تھے ۔رپورٹس کے مطابق قیدیوں کو امریکا کے اعلیٰ عہدیدار کے دورہ کویت کے بعد جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں