امریکا:وسطی و مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کا خطرہ

امریکا:وسطی و مشرقی ریاستوں  میں شدید طوفان کا خطرہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)کیلیفورنیا، کینٹکی، مسی سپی، ایلی نوائے ، ٹیننسی، مسوری اور الباما سمیت امریکا کی وسطی اور مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کا خطرہ ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خطرناک طوفان اتوار تک ریاستوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے ۔ سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔ان علاقوں کو ہوا کے بگولوں اور برف باری کا سامنا بھی رہے گا ، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں