جسٹن ٹروڈو نے وزارت عظمیٰ چھوڑنے کے بعد کچن سنبھال لیا
اوٹاوا(آئی این پی )کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک مقامی سٹور سے کچن میں استعمال ہونے والی اشیا خریدیں اور اپنی تصویر سوشل میڈیا پر لگا دی۔
جسٹن ٹروڈو مقامی سٹور سے شاپنگ سے لطف اندوز ہوئے اور سوشل میڈیا پر اِس کا اظہار بھی کیا، صارفین نے تصویر کو پسند کیا اور دلچسپ تبصرے کئے ۔ ٹروڈو میرے لئے صرف میرے ڈیڈ ہیں، میں اپنے ڈیڈ کو واپس لے رہی ہوں۔