فلوریڈا یونیورسٹی میں فائرنگ سے2 ہلاک، 5 زخمی

میامی (اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔۔
ٹرمپ نے واقعے کو شرمناک قرار دے دیا۔ فائرنگ یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ یونین بلڈنگ میں ہوئی۔ پولیس کا کہنا تھا یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 6 زخمی ہسپتال لائے گئے جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔