جنگ میں ہلاک 909فوجیوں کی لاشیں یوکرین کو موصول
کیف (اے ایف پی) یوکرین نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے 909فوجیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں ۔سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ۔۔۔
روس کو ہلاک ہونے والے 43فوجیوں کی لاشیں واپس کی ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ہفتوں کے دوران ہلاک فوجیوں کی لاشوں کا دوسری بار تبادلہ کیا گیا ہے ۔دوسری جانب گزشتہ روز روسی حملوں میں دو یوکرینی شہری ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ۔