اے آئی سے تیار کردہ پوپ کے خطبات کی یوٹیوب، ٹک ٹاک پر بھر مار

اے آئی سے تیار کردہ پوپ کے  خطبات کی یوٹیوب، ٹک ٹاک پر بھر مار

واشنگٹن (اے ایف پی)اے آئی سے تیار کئے گئے پوپ لیو کے خطبات کی یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر بھر مار ہے۔

ایسے درجنوں یوٹیوب اور ٹک ٹاک پیجز کی نشاندہی کی ہے جن پر پوپ کی آواز میں یا ان سے منسوب کردہ اے آئی سے تیار کردہ پیغامات بڑی تعداد میں موجود ہیں۔مختلف زبانوں میں سینکڑوں ویڈیوز اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کردہ جعل سازی کتنی آسانی سے لوگوں کی توجہ حاصل کر سکتی اور انہیں دھوکہ دے سکتی ہے ۔نشاندہی پر یوٹیوب نے 16 چینلز کو پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ختم کر دیا۔ ٹک ٹاک نے بھی 11 اکاؤنٹس ہٹا دئیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں