امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسرائیلی حملے سے پیشگی آگاہ کر دیا تھا

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسرائیلی حملے سے پیشگی آگاہ کر دیا تھا

واشنگٹن ، تہران (رائٹرز )امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل کے ایران پر متوقع حملے سے چند گھنٹے قبل مشرق وسطیٰ میں اپنے متعدد علاقائی اتحادیوں کو اس کی پیشگی اطلاع دی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے جب اتحادی ممالک کو دی گئی اطلاع سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھاہم نجی سفارتی بات چیت پر تبصرہ نہیں کرتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں