ایران میں 5افراد اسرائیل کیساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے شہر یزد میں 5افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق 5افراد کو تصاویر لینے اور اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
ایران کے شہر یزد میں 5افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق 5افراد کو تصاویر لینے اور اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر گرفتارکرلیا گیا ہے ۔