ایران اسرائیل جنگ:اردن کی فضائی حدود دوبارہ بند

عمان(اے ایف پی)اردن نے اسرائیل اور ایران کے درمیان شدید ترین براہ راست تصادم کے آغاز کے بعد ہفتہ کو ۔۔
دیر گئے دوسری بار اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اردن سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ملک کی فضائی حدود کو اگلے نوٹس تک بند کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ٹیک آف، لینڈنگ اور ٹرانزٹ کو معطلی کیا ہے ۔