اسرائیل خطے میں کشیدگی کو توسیع دینے کی کوشش کر رہا :عراقی وزیراعظم
بغداد(آئی این پی )عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی نے اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے ۔انہوں نے کہا عراق کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی نا قابل برداشت ہے ۔
عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی نے اسرائیل پر خطےمیں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے ۔انہوں نے کہا عراق کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی نا قابل برداشت ہے ۔