خلیج اور آبنائے ہرمز میں الیکٹرانک خلل، جہازوں کے خودکار نظام سے مقام بھیجنے میں مسائل

خلیج اور آبنائے ہرمز میں الیکٹرانک  خلل، جہازوں کے خودکار نظام  سے مقام بھیجنے میں مسائل

دبئی ( نیوز مانیٹرنگ ) برطانوی بحر یہ کے ادارے نے خلیج اور آبنائے ہرمز میں الیکٹرانک خلل کی بڑھتی ہوئی شکایات پر خبردار کیا ہے ۔

جس کی وجہ سے جہازوں کے خودکار نظام سے مقام (لوکیشن) بھیجنے میں مسائل ہو رہے ہیں۔یہ انتباہ ایسے وقت آیا ہے جب اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں