اسرائیل کا ایران کے مرکزی بینک پر سائبر حملہ،اے ٹی ایم مشینیں بند

یروشلم (آئی این پی)اسرائیل نے ایران کے مرکزی بینک پر سائبر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اے ٹی ایم مشینیں بند ہوگئیں۔۔۔
اس سے قبل ایران کی جانب سے بھی اسرائیل پرسائبر حملے کیے گئے ،صیہونی ٹی وی چینل کولائیو پروگرام کے دوران ہیک کیاگیا،ایران نے اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز سمیت دیگر سائٹس کو بھی نشانہ بنایاتھا ۔