چین:فیکٹری میں دھماکا 9 ہلاک،26زخمی ،2لاپتا

ہونان (اے ایف پی)چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر چانگڈے میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکے کے باعث 9 افراد ہلاک،26زخمی اور 2لاپتا ہوگئے ۔
سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق متاثرہ فیکٹری پہاڑی علاقے میں واقع ہے ، جہاں پانی کا بڑا ذریعہ موجود نہیں، جس سے آگ بجھانے میں دشواری پیش آ ئی ۔