امارات کے بڑے کیریئرز کا پروازوں کی معطلی کا اعلان

 امارات کے بڑے کیریئرز کا  پروازوں کی معطلی کا اعلان

دبئی (اے پی پی)ایران، عراق، اسرائیل اور خطے کے کچھ حصوں میں فضائی حدود کی بندش سے ہوائی سفر میں خلل پڑنے کے پیش نظر۔۔۔

 متحدہ عرب امارات کے بڑے کیریئرز بشمول امارات، اتحاد، فلائی دبئی اور ایئر عربیہ نے بڑے پیمانے پر پروازوں کی معطلی اور روٹ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے ۔ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کے راستے مشرق وسطیٰ کے مقامات پر سفر کرنے والے مسافروں کو اپنی پرواز کی حیثیت چیک کرنے اور دوبارہ بکنگ کے اختیارات پر غور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں