ایران میں موساد کے 5مشتبہ ایجنٹ گرفتار

ایران میں موساد کے  5مشتبہ ایجنٹ گرفتار

تہران (اے ایف پی)ایران نے اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس ایجنسی کے پانچ مشتبہ ایجنٹوں کو آن لائن ملک کی۔۔

 شبیہ کو خراب کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق ان کرائے کے قاتلوں نے عوام میں خوف پھیلانے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کی شبیہ کو اپنی آن لائن سرگرمیوں کے ذریعے خراب کرنے کی کوشش کی، یہ گرفتاریاں مغربی ایران میں کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں