افغانستان :سکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی

افغانستان :سکولوں میں  موبائل فون لانے پر پابندی

کابل (اے ایف پی)افغانستان کے صوبہ قندھار میں طالبان حکام نے اساتذہ،طلبہ اور انتظامی عملے پر سکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی ۔۔۔

 صوبائی محکمہ تعلیم کے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ یہ فیصلہ تعلیمی نظم و ضبط اورپڑھائی پرتوجہ کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے ، یہ پابندی شرعی نقطہ نظر سے بھی جائز ہے کیونکہ سمارٹ فونز مستقبل کی نسل کی تباہی میں کردار ادا کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں