عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں تیل  کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(رائٹرز)اسرائیل ایران تنازع بڑھنے اور جنگ میں ممکنہ امریکی شمولیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کے۔۔

 باعث جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ۔برینٹ کروڈ فیوچر 1.48فیصد بڑھ کر 78.18 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 1.72 فیصد اضافے کے ساتھ76.86 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں