امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث 7افراد پر فرد جرم عائد

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی  میں ملوث 7افراد پر فرد جرم عائد

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث 7 افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔۔

 ،استغاثہ  کے مطابق 11جولائی 2022 کو کیلیفورنیا میں ہونے والی جیولری نمائش کے بعد برونکس کے ٹرک کا پیچھا کیا گیا ، ٹرک سے 10 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا، ہیرے ، یاقوت، زمرد اور پر تعیش گھڑیاں چوری کی گئی تھیں۔ تمام ملزموں کا تعلق لاس اینجلس کے علاقے سے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں