امریکی اپیل کورٹ :ٹرمپ کو لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کے کنٹرول کی اجازت

امریکی اپیل کورٹ :ٹرمپ کو لاس اینجلس  میں نیشنل گارڈ کے کنٹرول کی اجازت

سان فرانسسکو(اے ایف پی)کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم کے اعتراضات پر امریکی اپیل عدالت نے فیصلہ دیا کہ۔۔۔

 صدر ٹرمپ لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کے دستوں کا کنٹرول جاری رکھ سکتے ہیں۔ 38 صفحات پرمشتمل متفقہ فیصلے میں تین ججز کے پینل نے کہا کہ ٹرمپ کے وفاقی آرڈر کو براہ راست بذریعہ کیلیفورنیا کے گورنر جاری کرنے میں ناکامی نیشنل گارڈ کو تعینات کرنے کے ان کے قانونی اختیار کو محدود نہیں کرتی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں