نیتن یاہو اقتدار کو طول دینے کیلئے ایران جنگ کا استعمال کر رہا:سابق امریکی صدر بل کلنٹن

نیتن یاہو اقتدار کو طول دینے  کیلئے ایران جنگ کا استعمال  کر رہا:سابق امریکی صدر بل کلنٹن

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو طویل عرصے سے ایران سے لڑنے کے خواہشمند رہے ہیں کیونکہ اس طرح وہ ہمیشہ اس عہدے پر رہ سکتے ہیں۔

سابق صدر نے ڈیلی شو میں بطور مہمان گفتگو کے دوران ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل اور ایران کے درمیان موجودہ تنازع ختم اور شہریوں کا مسلسل قتل بند کروائیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اسے ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ ایسا کریں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں