غزہ سے 3اسرائیلی یرغما لیوں کی لاشیں بر آمد

غزہ سے 3اسرائیلی یرغما لیوں  کی لاشیں بر آمد

یروشلم(اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سے 20 ماہ سے زائد عرصے کے بعد تین یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں جنہیں حماس نے اغوا کیا تھا۔

 اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ایک خصوصی آپریشن میں آفرا کیدار، یوناٹن سمیرانو اور سٹاف سارجنٹ شی لیونسن کی لاشیں غزہ کی پٹی سے برآمد کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں