ایرانی صدر کی احتجاجی مظاہرے میں شرکت
تہران (اے ایف پی)ایران کے صدر مسعود پزَشکیان نے اتوار کو تہران میں ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی جس میں امریکی حملوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
مظاہرین نے مکے فضا میں بلند کرتے ہوئے نعرے لگائے :" انتقام ، انتقام !"جبکہ صدر کو وسطی تہران کے ایک چوک میں ہجوم کے درمیان سے گزرتے ہوئے دیکھا گیا۔