ایران اسرائیل جنگ عالمی معیشت کو متاثر کر سکتی :چین

بیجنگ(اے ایف پی) چین نے کہا ایران اسرائیل جنگ عالمی معیشت کو متاثر کر سکتی ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا خلیج فارس اور۔۔۔
ارد گرد کے پانی اہم بین الاقوامی تجارتی راستے ہیں، لڑائی کو معیشت پر اثر انداز ہونے سے روکنے کیلئے عالمی برادری کو مزید اقدامات کرنا ہوں گے ۔